Thursday, 19 September 2024, 09:00:25 pm
 
ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
September 17, 2024

چین اور بھارت کے درمیان ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل آج MOQI میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔

ادھر تیسری پوزیشن کیلئے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے کھیلا جائے گا۔