Thursday, 19 September 2024, 08:55:43 pm
 
نیٹ بال کپ آج کراچی میں شروع ہوگا
September 18, 2024

نیٹ بال کپ آج کراچی میں شروع ہوگا۔

اس کا اہتمام پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کر رہی ہے۔

ٹورنامنٹ میں تقریباً چالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کے درمیان لڑکوں اور لڑکیوں کی پانچ کیٹیگریوں میں مقابلے ہونگے۔

ٹورنامنٹ ہفتے کے روز تک جاری رہے گا۔