Thursday, 19 September 2024, 05:58:15 am
 
ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
September 15, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔