Thursday, 19 September 2024, 08:57:05 pm
 
اسجد اقبال اور اویس منیر منگولیا سنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
September 18, 2024

ULAANBAATARمیں پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر منگولیا سنوکر ورلڈ کپ دو ہزار چوبیس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کوارٹر فائنل میں آج اسجد اقبال کا مقابلہ چین کے GAO YANG سے جبکہ اویس منیر کا ایران کے علی GHARAHGOZLOU سے ہوگا۔