Thursday, 19 September 2024, 08:56:25 pm
 
ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
September 18, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔