Thursday, 19 September 2024, 06:01:06 am
 
جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
September 13, 2024

جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم آج لاہور پہنچی جو پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

یہ تینوں میچ ملتان میں رواں مہینے کی سولہ، اٹھارہ اور بیس تاریخ کو کھیلے جائیں گے۔