Thursday, 19 September 2024, 06:22:38 am
 
ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان آج بھارت کیخلاف میچ کھیلے گا
September 14, 2024

چین میں جاری ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا آخری پول میچ بھارت کے خلاف آج موچی میں کھیلے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن بارہ بجکر پینتالیس منٹ پر شروع ہوگا۔

 

پاکستان پہلے ہی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔