Thursday, 19 September 2024, 05:18:34 am
 
ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت نے پاکستان کو 1-2سے ہرا دیا
September 14, 2024

چین کے شہر MOQI میں آج ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرا دیا۔