Friday, 20 September 2024, 02:15:49 am
 
تیسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان،جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیمیں کل مد مقابل ہونگی
September 19, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ملتان میں کھیلاجائے گا ۔