Friday, 20 September 2024, 02:10:34 am
 
شاہ زیب رند نے عالمی کراٹے کومبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی
September 19, 2024

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگاپور میں منعقدہ عالمی کراٹے COMBAT لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔انہوں نے فائنل میں برازیل کے LUIZ VICTOR ROCHA کو شکست دی۔