Friday, 20 September 2024, 04:48:28 am
 
شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی
September 19, 2024

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

انہوں نے فائنل میں اپنے برازیلین حریف لوئیز وکٹر روچا کو شکست دی۔