Wednesday, 23 October 2024, 08:32:56 am
 
وفاقی وزیر رانا تنویر ملٹی لیٹرل انڈسٹریل پالیسی فورم میں شرکت کریں گے
October 22, 2024

صنعت و پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین ملٹی لیٹرل انڈسٹریل پالیسی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

دو روزہ فورم کل ریا ض میں شروع ہوگا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔