Wednesday, 15 May 2024, 09:18:41 pm
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر شروع ہوں گے
April 29, 2024

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج (پیر) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس چار بجے شروع ہوگا۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اہمیت کے امور زیر غور آئیں گے۔