Sunday, 26 May 2024, 05:58:03 pm
ملک کو معاشی، سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے:گورنرسندھ
May 31, 2023

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے ملک کو معاشی و سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زو ر دیا ہے۔ آج کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کیزیراہتمام صادقین ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی نہ صرف ملک کامعاشی بلکہ فن اور ثقافت کا بھی مرکز ہے۔