محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہنے کی توقع ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت: اسلام آباد اور کوئٹہ 13 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 22، کراچی 26، پشاور 18، گلگت 9، مری 8 اور مظفرآباد 14 ڈگری سینٹی گریڈ۔
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، LEH ، پلوامہ، بارہ مولہ، اننت ناگ اور شوپیاں میں موسم خشک رہنے جبکہ جموں میں گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سری نگر اور شوپیاں میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ، جموں 17 ،LEH صفر، پلوامہ، بارہ مولہ اور اننت ناگ میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ۔