پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار امجد بوبی کی آج اکیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔
امجد بوبی نے کئی مشہور فلموں کے لیے موسیقی ترتیب دی جن میں اک نگینہ، بوبی، لازوال، سنگم، گھونگھٹ، کوئی تجھ سا کہاں،انتہا اور''یہ دل آپ کا ہوا'' شامل ہیں۔
موسیقی کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں انہیں 1983 اور 1997 میں دو بار نگار ایوارڈ اور 1999 میں بولان ایوارڈ سے نوازا گیا۔
امجد بوبی دو ہزار پانچ میں آج کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔