پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہوگیا۔
بارش کے باعث صرف دو گیندوں کا کھیل ممکن ہو سکا۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رنز بنائے تھے۔