پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کوایک رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ویمن ٹیم مقررہ اوورز میں121 بنا سکی۔