Monday, 06 May 2024, 03:56:09 pm
خیبرپختونخوا اوپن شوٹنگ گالہ پشاور گیریژن میں ختم ہوگیا
April 26, 2024

خیبرپختونخوا اوپن شوٹنگ گالہ پشاور گیریژن میں ختم ہوگیا ہے۔

اس مقابلے میں صوبے بھر سے دوسو بیس سے زائد نشانہ بازوں نے شرکت کی۔

شوٹرز نے نائن ایم ایم پستول، اے کے 47 اور ائر گن سمیت مختلف ہتھیاروں کے مقابلوں میں حصہ لیا۔

اختتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور نے شوٹرز میں انعامات تقسیم کئے۔