Friday, 19 April 2024, 05:09:42 pm
پہلی قائداعظم نیشنل سکواش چیمپئن شپ آج اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے
June 02, 2023

پہلی قائداعظم نیشنل سکواش چیمپئن شپ آج اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔چیمپئن شپ میں تیرہ مختلف کیٹیگریز کے مقابلے شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ سے مقامی کھلاڑیوں کو اپنی قومی اورPSA درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔