Sunday, 05 February 2023, 12:20:02 pm
جاپان،جنوبی کوریا اورامریکہ نے شمالی کوریاکے ساتھ میزائل ٹیسٹ کیلئے رابطوں پرپابندی لگادی
December 02, 2022

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کے حکام پر اپنے ممالک کے ہتھیاروں کے پروگراموں کے ساتھ میزائل ٹیسٹ کیلئے رابطوں پر پابندی لگا دی ہے۔

امریکی خزانہ ڈیپارٹمنٹ نے حکام کے نام جان ٹی ہو، یائو جن، کم سوگل بتائے، پابندیوں کا مسودہ تیار کر کے اپریل میں یورپی یونین میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔