Tuesday, 23 April 2024, 02:41:16 pm
روس نے یوکرین کے معاملے پر مذاکرات کیلئے امریکی صدر کی شرائط مسترد کر دیں
December 02, 2022

روس نے یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے امریکی صد جوبائیڈن کی شرائط مسترد کردی ہیں۔

کریملین کے ترجمان دمتریPesko نے صحافیوں کو بتایا کہ روس بات چیت سے قبل امریکی صدر کی یوکرین سے دستبردار ہونے کی شرط ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔