پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئےکیوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔مائیکل بریس ویل ٹیم کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں فن ایلن، مارک چیپمین، جوش کلارکسن، جیکب ڈفی، ڈین فاکس کرافٹ، بین لسٹر اور کول مک کونچی کے نام شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ایڈم ملنے، جمی نیشم ، بین سیئرز، ٹم سائفرٹ اور اش سودھی بھی کیوی ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ ٹم رابن سن اور ول اورارکی کو پہلی مرتبہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔