Saturday, 27 July 2024, 04:47:25 am
چین:تعمیراتی مقام پرآتشزدگی سے5افرادہلاک
December 03, 2022

چین کے صوبہ JIANGSU میں ایک تعمیراتی مقام پر آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔

مقامی حکام کاکہنا ہے کہ آگ پر چھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابوپایاگیا اور سات افراد کو نکال کر ہسپتال پہنچا دیاگیا ۔