Monday, 26 February 2024, 12:29:13 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
February 04, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداور مظفر آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈمری صفرلاہور چودہکراچی پندرہپشاور دسکوئٹہ پانچاورگلگت چار ڈکری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے، ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور شوپیاں صفر ڈگری سینٹی گریڈ، جموں نو، Lehمنفی آٹھ، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔