قطر میں فیفا عالمی کپ 2022 میں آج فرانس کا مقابلہ پولینڈ سے ہوگا۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
جبکہ دوسرا میچ رات بارہ بجے انگلینڈ اور سینیگال کے درمیان کھیلا جائے گا۔