Thursday, 18 April 2024, 05:53:48 am
یوم یکجہتی کشمیر:آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ ہوگا
February 05, 2023

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آج (اتوار) کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی نمائشی میچ کھیلا جائیگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے اکبر بگٹی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔