Saturday, 27 July 2024, 08:06:20 am
غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 40 فلسطینی شہید
May 15, 2024

File Photo

غزہ میں NUSEIRAT پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں کم سے کم چالیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔