قطر میں عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں رات آٹھ بجے جاپان کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں رات بارہ بجے برازیل اور جنوبی کوریا مدمقابل ہوں گے۔