Thursday, 30 May 2024, 03:59:52 pm
ترقی اور امن کے لئے کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
April 06, 2024

ترقی اور امن کے لئے کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''پرامن اور جامع معاشروں کے فروغ کیلئے کھیلوں کا کردار''یہ دن دنیا بھر میں کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کے مثبت کردار کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔