Sunday, 19 May 2024, 08:58:38 am
رفاہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد22سے تجاوزکرگئی
May 06, 2024

غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیل کے تازہ ترین حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بائیس سے تجاوز کر گئی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں میں چونتیس ہزار چھ سو سے زائد فلسطینی شہید اور اٹھہتر ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔