ایران نے سات برسوں کے کشیدہ سفارتی تعلقات کے بعدسعودی عرب میں اپناسفارتخانہ دوبارہ کھولاہے۔ایران کے نائب وزیرخارجہ علی رضاBigdeliنے کہاکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ تعاون کا نیادورشروع ہورہاہے۔چین کی معاونت سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی پراتفاق کے تین ماہ بعد یہ سفارتخانہ کھولاگیاہے۔