Tuesday, 30 April 2024, 01:55:05 am
پنجاب حکومت کا عید تعطیلات کے دوران صوبے بھر کے تاریخی مقامات کھولنے کا اعلان
April 10, 2024

پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران صوبے بھر کے تاریخی مقامات کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر کیاگیا ہے تاکہ عوام کو عید کے دنوں میں تفریح کے مواقع فراہم کئے جاسکیں۔