Thursday, 25 April 2024, 02:29:04 pm
پی ایس ایل: آج پشاورزلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا
March 16, 2023

پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایلیمنیٹرمیچ میں آج لاہورمیں پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔