Sunday, 19 May 2024, 12:49:16 pm
ترکیہ کے دو شہروں میں سیلاب سے چودہ افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
March 16, 2023

ترکیہ کے دوشہروں Sanliurfa اور Adiyamanمیں سیلاب سے چودہ افرادجاں بحق اورمتعددلاپتہ ہوگئے ہیں۔یہ دونوں شہرگزشتہ ماہ آنے والے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئے تھے اورجاں بحق ہونیوالے زیادہ ترافرادزلزلہ متاثرین ہیں جنہوں نے کنٹینرزمیں عارضی طورپرپناہ لے رکھی تھی۔