Tuesday, 30 April 2024, 05:16:11 am
غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی حملہ،11 فلسطینی شہید
April 17, 2024

غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی حملے میں کم ازکم گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تربچے شامل ہیں۔

مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے اس حملے میں بچوں کے کھیل کے میدان کو نشانہ بنایاگیا۔گزشتہ سال سات اکتوبرسے غزہ پرجاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم تینتیس ہزار آٹھ سوتینتالیس فلسطینی شہید اورپچھترہزارسے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔