Monday, 26 February 2024, 01:50:00 pm
پی ایس ایل8: لاہور قلندرز پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
March 18, 2023

رات قذافی سٹیڈیم لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹرمیچ میں لاہورقلندرز پشاورزلمی کوچاروکٹوں سے ہراکرفائنل میں پہنچ گیاہے۔ پشاورزلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر171رنزبنائے۔لاہورقلندرزنے172رنزکامطلوبہ ہدف اٹھارہ اعشاریہ پانچ اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔پاکستان سپرلیگ کافائنل آج ملتان سلطانزاورلاہورقلندرزکے درمیان لاہور میں کھیلاجائے گا۔