Monday, 22 April 2024, 08:21:31 am
امریکہ کے خلاف لڑنے کے لیے تقریبا 800,000 نے دستخط کیے،شمالی کوریا کا دعویٰ
March 18, 2023

File Photo

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ تقریبا 8لاکھ نوجوانوں نے امریکہ اور دیگر دشمنوں کے خلاف لڑنے کیلئے رضاکارانہ طور پر فوج کیلئے خدمات پیش کی ہیں۔سرکاری اخبار Rodong Sinmum نے ان نوجوانوں کی تصاویر شائع کی ہیں جو مختلف علاقوں میں فوج میں شامل ہونے کیلئے قطار بنائے ہوئے ہیں۔دوسری جانب جزید نما کوریا کے گرد جنوبی کوریا اور امریکی فورسز کی گیارہ روز فریڈم شیلڈ 23نامی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔