Saturday, 27 July 2024, 06:48:02 pm
شمالی غزہ ہسپتال کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں مزید28فلسطینی شہید
May 19, 2024

شمالی غزہ میں کمال ADWAN ہسپتال کے قریب رہائشی علاقے پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پینتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔