Saturday, 27 July 2024, 05:11:46 am
فلسطین نے عالمی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ اس سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیا جائے
February 20, 2024

فلسطین نے عالمی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ اس کی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیا جائے تاکہ مشرق وسطی میں دیرپا امن کے لئے دو ریاستی حل کی راہ ہموار ہوسکے۔

Hague میں فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے عالمی عدالت انصاف کے ججوں کے پندرہ رکنی پینل سے کہا کہ ان کی عوام اسرائیل کے تسلط میں استعماریت اور نسلی امتیاز کا سامنا کررہی ہے۔