Friday, 19 April 2024, 02:37:46 am
تھائی لینڈ،پارلیمنٹ تحلیل
March 20, 2023

آج تھائی لینڈ میں پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی جس سے مئی میں انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رائل گزٹ کے ایک اعلان کے مطابق شاہ MAHA VAJIRALONGKORN نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے جس سے انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے جن کا تحلیل کے بعد پینتالیس سے ساٹھ دن میں ہونالازمی ہے ۔