Saturday, 20 April 2024, 07:57:42 pm
ٹی ٹونٹی سیزیز:پاکستان،افعانستان کے مابین پہلامیچ کل کھیلاجائے گا
March 23, 2023

 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

 سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو جبکہ تیسرا پیر کو کھیلا جائے گا۔