آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2023 کے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور یو ایس اے کی ٹیموں کو گروپ اے میں شامل کیا گیا جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ، عمان اور یو اے ای شامل ہیں۔