Friday, 19 April 2024, 10:45:49 pm

مزید خبریں

 
ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے:محکمہ موسمیات
March 25, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، شما ل مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اوراسکے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ ملک کے جنوبی حصوں میںمیں موسم خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورگلگت چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور پندرہکراچی تئیسپشاور تیرہکوئٹہ نو مری چھاور مظفر آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں،Leh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ا برآلود،تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں تین ڈگری سینٹی گریڈ، جموں پندرہ، Leh منفی تین ،اننت ناگ اور شوپیاں میں چار ڈگری سینٹی گریڈ۔