Sunday, 26 May 2024, 05:01:27 pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کاجناح ہسپتال کا دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ لیا
March 25, 2023

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے جناح ہسپتال لاہور کا اچانک دورہ کیا۔محسن نقوی نے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کی خیریت دریافت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے ہسپتال سے متعلق امور کے اجلاس میں بھی شرکت کی اور علاج معالجے اور دوسری سہولیات کو نجی شعبے کے تعاون سے بہتر کرنے کی ہدایت کی۔