ریڈیو پاکستان
Monday, 02 December 2024, 07:43:07 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
وزیراعظم نے 53 ویں قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات کو مبارکباد دی ہے
نائب وزیراعظم ای سی او کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آج ایران جائیں گے
خواتین کیخلاف تشدد کے خاتمے کیلئے قوانین وضع کئے گئے ہیں:وزیر قانون
حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے کی ترقی کیلئے کوششیں جاری
ریاست مخالف پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس قائم
وزیراطلاعات نے پی ٹی آئی کا پروپیگنڈاواضح طورپرمستردکردیا
غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
ضلع خیبرمیں شہید ہونے والے کیپٹن کی نمازجنازہ اداکردی گئی
قومی
صدر، وزیراعظم کا ''دی نیشن'' کے مدیر سلمان مسعود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھی سلمان مسعود کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
حالیہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک بھر سے سگریٹ کے چھ ہزار آٹھ سو چھبیس کارٹن، کپڑے کے آٹھ سو اُنہتر تھان اور دولاکھ ساٹھ ہزار لٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔
پاک فوج کی جانب سے میران شاہ کی پولیس کیلئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد
بم ڈسپوزل، وی آئی پی پروٹیکشن اور چلتی گاڑیوں سے فائرنگ بھی تربیت کا حصہ تھی۔
پاکستان خطے میں اہم اقتصادی اورجغرافیائی منزل بن چکا ہے،قیصرشیخ
وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی استحکام کے حصول کیلئے بات چیت انتہائی ضروری ہے
ویمن پارلیمانی کاکس کی خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ڈیجیٹل مہارت کیلئے ورکشاپ
ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کا ڈیجیٹل جمہوریت کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
پاک فوج ' بحریہ اورفضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ تربیت ملٹری اکیڈمی کاکول میں شروع
پی ایم اے پاک فوج کا اہم تربیتی ادارہ ہے۔
ایکس سروس مین سوسائٹی کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدرنے کہا کہ عوامی اور سرکاری جان و مال پر حملے میں ملوث عناصر کسی قسم کی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔
View More News