Tuesday, 30 April 2024, 12:24:20 am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے آج صبح اسلام آباد پہنچ گئی
April 14, 2024

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے آج صبح اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں آمد کی تصدیق کی۔

سیریز جمعرات سے رواں ماہ کی 27 تاریخ تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔