Tuesday, 30 April 2024, 02:34:39 am
ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا
April 16, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں جبکہ بقیہ دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔