ریڈیو پاکستان
Sunday, 05 February 2023, 12:18:11 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
صدراور وزیراعظم کاعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرنے پر زور
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنا ہے:کائرہ
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون رہے گا:وزیر خارجہ
پاکستان کی ساری قوم کشمیر بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ ہے:کائرہ
رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر شدید تشویش کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور بند کیا جائے:مسعود خان
پاکستانی قوم اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
وزیراعظم شہبازشریف کل آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے
قومی
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
تاہم بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔
صدر آزاد کشمیر کی قیادت میں کل ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ تک ریلی نکالی جائیگی
شرکاء مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے۔
گورنر کی جیل اصلاحات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
قیدیوں کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کے لئے جامع لائحہ عمل پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔
پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
دن دس بجے سائرن بجایا جائے گا اورکشمیری شہدا کی قربانیوں کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
وزیراعلیٰ سندھ کی روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو کنٹرول کرنے کی ہدایت
سید مراد علی شاہ نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ مارکیٹوں میں اشیا کے نرخوں کی روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جائے۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تصویری نمائش کا افتتاح
فن پاروں، پروموز اور ڈاکیومنٹریز کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کیا گیا ۔
View More News