بی بی سی کی رپورٹ میں بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آزادی صحافت کی مخدوش صورتحال کو اُجاگر کیا گیا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2019ء میں مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے بھارتی حکومت صحافیوں کو دبانے کیلئے کئی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔